Preaching of Islam

Preaching of Islam is main aim of Al Hikmah International.

Research Work
Media and Workshop

Preaching

home-1

اسلامک دعوت و تبلیغ (Islamic Preaching)

اس پروگرام کے تحت ماہوار دعوت و تبلیغ اور وعظ و نصیحت کے لیے مختلف جگہوں پر دروس کا انعقاد کرنا مقصود ہے، جس میں مستند سکالرز اور علماء کی خدمات لی جائیں گی۔ اس سلسلے میں مردو خواتین کے لیے جداگانہ موضوعات کا انتخاب کیا جائے گا، نیزیہ کہ علیحدہ علیحدہ دروس کا انتظام کیا جائے گا۔

:نوٹ:

اہلیانِ اسلام سے التماس ہے کہ اس کارِخیر اہلیانِ اسلام سے التماس ہے کہ اس کارِخیر اور عظیم مقصد میں شریک ہو کر دنیا و آخرت میں فلاح پائیں۔ آئیں اس نبوی منہج کی خاطر وَتَعَاوَنُوا عَلَی البِرِّ وَالتَّقْوٰی کے مصداق ہمارے دست و بازو بن جائیں۔ یہ عظیم مشن آپ کی توجہ کا متقاضی ہے، تا کہ ایک فرد اور معاشرے کی اسلامی بنیادوں پراصلاح و تعمیر ممکن ہوسکے ۔ آپ میں سے ہر ایک اپنی وسعت کے مطابق اس کار خیرمیں حصہ ڈالے، کیونکہ یہ کسی مخصوص جماعت،فرد، مسلک یا گروہ کا کام نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا کام ہے۔
اَلسَّعْیُ مِنَّا وَالإِتـْمَـامُ عَلَی اللّٰہِ