Research Work

A team of qualified scholar for research work on latest issues and their solution in the light of Islam.

Education System
Preaching

Research work

home-1

 

(7)          اسلامک ریسرچ سنٹر(Islamic Research Centre)

                اس پروگرام کے تحت ایک جریدے کا اجرا شامل ہے، جو تحقیقی اور اصلاحی نوعیت کے مضامین پر مشتمل ہوگا۔ مزید یہ کہ منہج کے مطابق عربی کتب کے تراجم اور لٹریچر کی تیاری بھی اسی کے تحت ہے۔

نوٹ:

اہلیانِ اسلام سے التماس ہے کہ اس کارِخیر اہلیانِ اسلام سے التماس ہے کہ اس کارِخیر اور عظیم مقصد میں شریک ہو کر دنیا و آخرت میں فلاح پائیں۔ آئیں اس نبوی منہج کی خاطر وَتَعَاوَنُوا عَلَی البِرِّ وَالتَّقْوٰی کے مصداق ہمارے دست و بازو بن جائیں۔ یہ عظیم مشن آپ کی توجہ کا متقاضی ہے، تا کہ ایک فرد اور معاشرے کی اسلامی بنیادوں پراصلاح و تعمیر ممکن ہوسکے ۔ آپ میں سے ہر ایک اپنی وسعت کے مطابق اس کار خیرمیں حصہ ڈالے، کیونکہ یہ کسی مخصوص جماعت،فرد، مسلک یا گروہ کا کام نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا کام ہے۔
اَلسَّعْیُ مِنَّا وَالإِتـْمَـامُ عَلَی اللّٰہِ