Social Welfare

Accumsan lacus vel facilisis volutpat est velit egestas dui id. Massa massa ultricies mi quis hendrerit dolor magna eget.
Excepteur sint occaecat cupidatat non proident, suntin culpa qui officiadeserunt mollit animid est laborum.

Social welfare

home-1

اسلامک ویلفیئر (Islamic Welfare)

اس پروگروم کے تحت باقاعدہ طور پر ایک ایسا لائحہ عمل متعین کرنا ہے جس میں معاشرے کے مستحق افراد کی اعانت کو یقینی بنانا ہے۔ جس میں قرضہ حسنہ فنڈکاقیام، بیوگان، یتامیٰ، مساکین، بیمار، مقروض اور بیروزگار افراد کی مشکلات حل کرنے کے لیے حتی الوسع کوشش کی جائے گی۔ اس سلسلے میں طلبا و طالبات کی تعلیمی مشکلات کے ازالے پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

:نوٹ

اہلیانِ اسلام سے التماس ہے کہ اس کارِخیر اور عظیم مقصد میں شریک ہو کر دنیا و آخرت میں فلاح پائیں۔ آئیں اس نبوی منہج کی خاطر وَتَعَاوَنُوا عَلَی البِرِّ وَالتَّقْوٰی کے مصداق ہمارے دست و بازو بن جائیں۔ یہ عظیم مشن آپ کی توجہ کا متقاضی ہے، تا کہ ایک فرد اور معاشرے کی اسلامی بنیادوں پراصلاح و تعمیر ممکن ہوسکے ۔ آپ میں سے ہر ایک اپنی وسعت کے مطابق اس کار خیرمیں حصہ ڈالے، کیونکہ یہ کسی مخصوص جماعت،فرد، مسلک یا گروہ کا کام نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا کام ہے۔
اَلسَّعْیُ مِنَّا وَالإِتـْمَـامُ عَلَی اللّٰہِ